دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نوبیل انعام برائے طب 2020 کا اعلان کر دیا گیا

اس سال نوبیل انعام برائےطب 3امریکی شخصیات کومشترکہ دیاگیا ۔

نوبیل انعام برائے طب 2020 کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔

اس سال نوبیل انعام برائےطب 3امریکی شخصیات کومشترکہ دیاگیا ۔۔

تینوں شخصیات کو انعام ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا گیا ۔۔

الٹر،ہیوگٹن اور رائس نے 2020 کا نوبیل انعام برائے طب اپنےنام کیا۔

About The Author