دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری اور میگھن کی تصاویر ہٹوادیں

ملکہ نے ایسا اس لیے کیا کہ سسیکس رائلز کو اس برس اپنے کسی بھی برانڈ کو پیش کرنے کا موقع نہ دیا جاسکے

ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری اور میگھن کی تصاویر ہٹوادیں ۔۔

ملکہ برطانیہ نے کرسمس خطاب کی مناسبت سے اپنی میز پر موجود شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کی تصاویر ہٹوادیں تاکہ

انہیں شاہی تشہیر نہ دی جا سکے ۔۔

رپورٹ کے مطابق ملکہ نے ایسا اس لیے کیا کہ سسیکس رائلز کو اس برس اپنے کسی بھی برانڈ کو پیش کرنے کا موقع نہ دیا جاسکے،

جو تصاویر موجود ہوں گی ان میں شہزادہ چارلس، ڈچز کمیلا، ڈیوف آف ایڈنبرا،

ملکہ کے والد جارج ششم اور پرنس ولیم اور ان کا خاندان شامل ہے۔

About The Author