عالمی وبا نے سائیکل کی سواری کو مقبول کردیا
جہاں دیگر کاروباری اداروں کو نقصان پہنچا وہیں پرتگال کی سائیکل انڈسٹری کو بے تحاشا فائدہ پہنچا ہے
رپورٹ کے مطابق سماجی دوری کے ضابطوں نے دوستوں کو ایک کار میں بیٹھنے کے بجائے سائیکلنگ کے طرف راغب کیا ہے۔
پرتگال یورپ کا سب سے بڑا بائیسکل بنانے والا ملک ہے جہاں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تقریبا 40 فیکٹریوں کو بند کرنا پڑا
تاہم عالمی مانگ کو برقرار رکھنے کے لئے فیکٹریاں دوبارہ کھول دیں گئیں جس کی وجہ سے لوگوں کے روزگار میں بھی اضافہ دیکھنے کو آرہا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس