دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملائشین وزیر مذہبی امور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعظم اعظم محی الدین یاسین سمیت دیگر عہدیداروں نے اپنے آپ کو چودہ روز کے لیے قرینطینہ کرلیا

ملائشین وزیر مذہبی امور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد

وزیراعظم اعظم محی الدین یاسین سمیت دیگر عہدیداروں نے اپنے آپ کو

چودہ روز کے لیے قرینطینہ کرلیا

ان تمام افراد نے وزیر مذہبی امور ذولکلفی محمد البکری سے ملاقات کی تھی۔

About The Author