اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خلا میں سلاد اگانے کا سسٹم خلائی اسٹیشن بھیج دیا

کارگو راکٹ 5 اکتوبر سے پہلے خلائی اسٹیشن پہنچ جائے گا

ناسا نے اربوں روپے سے بنا ٹوائلٹ

خلا میں سلاد اگانے کا سسٹم خلائی اسٹیشن بھیج دیا

‎امریکی خلائی تحقیقاتی کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے نارتھ روپ گرومن اسپیس سینٹر سے 8 ہزار پاؤنڈ وزن کی سائنسی مشینوں

بیت الخلا اور دیگر چیزوں کو کارگو راکٹ کے ذریعے 3 اکتوبر کو خلائی اسٹیشن بھجوایا گیا۔

جس میں جدید ٹوائلٹ، خلا پر سلاد اگانے کا سسٹم

کینسر کے مرض کا علاج کرنے والا نظام اور جدید ورچوئل کیمرے سے لیس واکنگ سسٹم خلائی اسٹیشن شامل ہے ۔

کارگو راکٹ 5 اکتوبر سے پہلے خلائی اسٹیشن پہنچ جائے گا۔

جدید بیت الخلا جدید اور مہنگا ترین ٹوائلٹ ہے، جسے 4 ارب روپے سے زائد کی رقم سے بنایا گیا ہے۔

%d bloggers like this: