ناسا نے اربوں روپے سے بنا ٹوائلٹ
خلا میں سلاد اگانے کا سسٹم خلائی اسٹیشن بھیج دیا
امریکی خلائی تحقیقاتی کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے نارتھ روپ گرومن اسپیس سینٹر سے 8 ہزار پاؤنڈ وزن کی سائنسی مشینوں
بیت الخلا اور دیگر چیزوں کو کارگو راکٹ کے ذریعے 3 اکتوبر کو خلائی اسٹیشن بھجوایا گیا۔
جس میں جدید ٹوائلٹ، خلا پر سلاد اگانے کا سسٹم
کینسر کے مرض کا علاج کرنے والا نظام اور جدید ورچوئل کیمرے سے لیس واکنگ سسٹم خلائی اسٹیشن شامل ہے ۔
کارگو راکٹ 5 اکتوبر سے پہلے خلائی اسٹیشن پہنچ جائے گا۔
جدید بیت الخلا جدید اور مہنگا ترین ٹوائلٹ ہے، جسے 4 ارب روپے سے زائد کی رقم سے بنایا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس