نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میڈیکل کمیشن کا پہلا کونسل اجلاس, اہم فیصلے

کونسل کی جانب سے ایڈمیشن پالیسی اور فیس سٹرکچر کی بھی منظوری دے دی گئی

پاکستان میڈیکل کمیشن کا پہلا کونسل اجلاس, اہم فیصلے

مُلک بھر میں میڈیکلکالجز میں داخلوں کے لیے نیشنل ایم ڈی کیٹ سنگل امتحان نومبر کے دوسرے ہفتے میں لیا جائے گا

نمز کو ایف ایس سی سلیبس ہے مطابق امتحانات منعقد کروانے کے اختیارات حاصل ہونگے

کونسل کی جانب سے ایڈمیشن پالیسی اور فیس سٹرکچر کی بھی منظوری دے دی گئی

ایڈمیشن ٹیسٹ میں پاسنگ مارکس 60, امتحان کا انعقاد نومبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگا

نجی میڈیکل کالجز کے لیے تجویز کردہ فیس سٹرکچر پی ایم سی کو جمع کروایا جائے گا

لائسنسنگ کے حوالے سے تمام تر درخواتیں آن لائن پورٹل پر جمع کروائی جاسکیں گی

تاخیر کا شکار تمام لائسنسز کا عمل فی الفور شروع کیا جائے گا جس کو 4 ہفتوں میں مکمل کیا جائے گا

فارن کالجز میں فوری داخلہ لینے کے خواہشمند کالجز کی ویریفیکشن کا عمل مکمل ہونے تک زمہ دار خود ہونگے

کرغستان میں تمام میڈیکل کالجز کو بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا ہے

ایسے کالجز سے ڈگری لینے والے طلبہ پی ایم سی میں لائسنس کے لیے اپلائی کرنے کے اہل نہیں ہونگے

دو ماہ کے لیے ڈاکٹر شائستہ زیشان کو کنٹریکٹ بنیادوں پر کونسل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا

مستقل تعیناتی تک رضا شاہ کو کنٹریکٹ بنیادوں پر ڈاریکٹر آئی ٹی تعینات کر دیا گیا

کونسل کی جانب سے ہیومین ریسورس, فنانس, امتحانی اور قانونی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی

ممبران کی تقرری کے لیے ہیومین ریسورس کمیٹی کی جانب سے 45 دنوں میں تقرری کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

About The Author