نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماہرین فلکیات نے چھ کہکشاؤں کے ساتھ بہت بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا

محققین نے دیوقامت بلیک ہول دریافت کرنے کے چلی میں بہت بڑی دوربین کا استعمال کیا

نئی دنیاوں کی کھوج ۔۔۔

ماہرین فلکیات نے چھ کہکشاؤں کے ساتھ بہت بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا ۔۔

جو بگ بینگ کے ایک ارب سال سے بھی کم عرصے بعد اس کی کشش ثقل کے جال میں پھنسا ہوا تھا ۔

محققین نے دیوقامت بلیک ہول دریافت کرنے کے چلی میں بہت بڑی دوربین کا استعمال کیا ۔۔

بلیک ہول چاروں طرف کہکشاؤں سے گھرا ہوا ہے جس کا رقبہ ملِکی وے سے 300 گنا زیادہ

جبکہ بلیک ہول سورج سے ایک ارب گنا زیادہ بڑا ہے ۔۔

کائنات کے ابتدائی برسوں میں ابھرنے والے بلیک ہولز ستاروں کے خاتمے کے

بعد تشکیل پائے تاہم اب تک ماہرین فلکیات کو یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ

یہ اتنے ارب گنا بڑے کیسے ہوسکتے ہیں۔

About The Author