امریکی اور بھارتی پابندیوں کے باوجود ٹک ٹاک نے مقبولیت میں فیس بک کو شکست دیدی
چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر بھارت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے
جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایپ پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا تھا
لیکن اس سب کے باوجود بھی ٹک ٹاک دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن کی جانے والی ایپ بن گئی ہے۔
سب سے زیادہ ٹک ٹاک ڈاؤن کرنے والے ممالک میں انڈونیشیا اور برازیل شامل ہیں
ٹک ٹاک کے کُل ڈاؤن لوڈرز میں سے 11 فیصد حصہ انڈونیشیا اور 9 فیصد حصہ برازیل کا ہے۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور