اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کا سربراہ مقرر کردیا گیاہے ۔
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا
مسلم لیگ ن کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کا نام تجویز کیا گیا۔
باقی عہدیداروں کے فیصلے سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہونگے۔
اجلاس میں نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری ، مولانا فضل الرحمان، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی ،ی این پی مینگل کے سردار اختر مینگل بھی وڈیو لنک پر شریک ہوئے، ۔
احسن اقبال ، مولانا اویس نورانی، آفتاب شیر پاؤ، امیر حیدر ہوتی، ہاشم بابر ،محسن داوڑ، پروفیسر ساجد میر اور ڈاکٹر عبدالمالک شریک ہوئے ۔
اجلاس کے آخر میں مولانا فضل الرحمان نے دعا کرائی
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟