دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہرن کا شکار کرتے نایاب کالا تیندوا کی تصاویریں کیمرے کی آنکھ میں قید

بھارت کی نیشنل پارک میں نظر آنے والے کالا تیندوا کی تصاویر 24 سال کے شہری نے لیں

بھارت میں ہرن کا شکار کرتے نایاب کالا تیندوا کی تصاویریں کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گئیں

بھارت کی نیشنل پارک میں نظر آنے والے کالا تیندوا کی تصاویر 24 سال

شہری نے لیں جس نے اسے زندگی کا انوکھا اور خوبصورت دن قرار دیا ۔۔

نایاب تیندوا دنیا بھر میں دو ہزار کے قریب ہیں

جو زیادہ تر مشرقی ایشیا کے جنگلات میں پائے جاتے ہیں۔

About The Author