دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سانولی رنگت اور بلی جیسی نیلی آنکھیں

آنکھوں کا رنگ ایک جینیاتی بیماری وارڈن برگ سنڈروم کی وجہ سے ہے

سانولی رنگت اور بلی جیسی نیلی آنکھیں۔۔

انڈونیشیا کے ایک جزیرے پر پورے قبیلے کی آنکھوں کی رنگت نے ماہرین کو

حیران کر دیا، ماہرین کہا کہنا ہے

آنکھوں کا رنگ ایک جینیاتی بیماری وارڈن برگ سنڈروم کی وجہ سے ہے

اس بیماری سے قوت سماعت بھی متاثر ہوتی ہے۔۔

یہ افراد انڈونیشیا کے انیس ویں سب سے بڑے جزیرے

بٹن سے تعلق رکھتے ہیں

جو انڈونیشیا کے جنوب مشرقی سلویسی علاقے میں واقع ہے۔

About The Author