فیس بک میسنجر اور انسٹاگرام کے صارفین اب ایک ایپ سے دونوں اپلیکیشنز پر چیٹ کرسکتے ہیں۔
،میسنجر میں یہ آپشن میسج ڈیلیوری سیکشن میں چھپا ہوگا
جبکہ انسٹاگرام پر یہ میسج کنٹرولز میں موجود ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق نیا فیچر پہلے چند ممالک کے صارفین کو دستیاب ہوگا
اور جلد اسے دنیا بھر میں متعارف کرایا جائے گا
فیس بک کی جانب سے تمام میسجنگ ایپس یعنی فیس بک میسنجر،
واٹس ایپ اور انسٹاگرام کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے اور یہ نیا فیچر ممکنہ طور پر اسی کا حصہ ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور