مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیلجیئم میں پارلیمانی انتخابات کے سولہ ماہ بعد بالآخر نئی حکومت تشکیل

بیلجیئم میں انتخابات 26 مئی 2019 کو منعقد ہوئے تھے۔

بیلجیئم میں پارلیمانی انتخابات کے سولہ ماہ بعد بالآخر نئی حکومت تشکیل دے دی گئی۔

نگران وزیر خزانہ الیگزینڈر ڈی کرو وزیرِاعظم کی حیثیت سے باگ ڈور سنبھالیں گے۔

رپورٹ کے مطابق کئی ہفتوں کے مذاکرات کے بعد سات سیاسی جماعتوں نے

نئی حکومت کی تشکیل پر اتفاق کیا ہے۔

حلف برداری کی تقریب کورونا کے باعث یورپین پارلیمنٹ میں منعقد کی جائے گی،

بیلجیئم میں انتخابات 26 مئی 2019 کو منعقد ہوئے تھے۔

%d bloggers like this: