بیلجیئم میں پارلیمانی انتخابات کے سولہ ماہ بعد بالآخر نئی حکومت تشکیل دے دی گئی۔
نگران وزیر خزانہ الیگزینڈر ڈی کرو وزیرِاعظم کی حیثیت سے باگ ڈور سنبھالیں گے۔
رپورٹ کے مطابق کئی ہفتوں کے مذاکرات کے بعد سات سیاسی جماعتوں نے
نئی حکومت کی تشکیل پر اتفاق کیا ہے۔
حلف برداری کی تقریب کورونا کے باعث یورپین پارلیمنٹ میں منعقد کی جائے گی،
بیلجیئم میں انتخابات 26 مئی 2019 کو منعقد ہوئے تھے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس