دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا آذربائیجان اور آرمینیا سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

دونوں ملکوں کے درمیان جھڑپوں میں اب تک سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے آذربائیجان اور آرمینیا سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے

دونوں ملکوں کے درمیان جھڑپوں میں اب تک سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں

جن میں فوجیوں کے علاوہ عام لوگ بھی شامل ہیں۔

روس اور امریکہ نے فریقین سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

سکیورٹی کونسل نے دونوں ملکوں کو بامعنی مذاکرات شروع کرنے کی بھی تاکید کی

اجلاس میں متنازع علاقہ ناگارنو کاراباخ میں طاقت کے استعمال کی بھی مذمت کی گئی

روس اور امریکہ نے فریقین سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے

دوسری طرف دونوں ملکوں کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آ گئی ہے۔

About The Author