بچوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑوں کی نسبت 44 فیصد کم ہوتا ہے۔
برطانوی رائل کالج آف چائلڈ ہیلتھ کی تحقیق کے مطابق
بچے اور چودہ سال سے کم عمر لڑکے بالغ افراد کی نسبت وائرس سے چوالیس فیصد کم متاثر ہوتے ہیں۔
تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ بیس سال تک کے نوجوانوں میں بھی بالغوں کی
نسبت کورونا سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس