اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین نے خلا میں روس اور امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

چین اگلے سال نومبر میں ایک مائننگ روبوٹ خلا میں بھیجے گا

چین نے خلا میں روس اور امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

چینی روبوٹ سیارچوں کی کان کنی کرے گا۔

چین اگلے سال نومبر میں ایک مائننگ روبوٹ خلا میں بھیجے گا۔

روبوٹ کو بیجنگ کی پرائیویٹ کمپنی اوریجن اسپس خلا میں روانہ کرے گی۔

مشن روبوٹ کی کان کنی کی صلاحیت اور ممکنہ قیمتی وسائل کو جانچنے کا کام کرے گا۔

تجربہ کامیاب ہونے پر کھربوں ڈالر کی نئی انڈسٹری کھلنے کا امکان ہے

چین کا اگلے سال نومبر میں مائننگ روبوٹ خلا میں بھیجے کا منصوبہ

روبوٹ کی کان کنی کی صلاحیت اور ممکنہ قیمتی وسائل کو جانچنے کا مشن

%d bloggers like this: