دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹارشپ راکٹ اگلے تین سالوں میں لوگوں کو خلا میں لے کر جائے گا

ایلون مسک کے مطابق اسٹار شپ راکٹ کو اگلے سال لانچ کیا جائے گا

اسٹارشپ راکٹ اگلے تین سالوں میں لوگوں کو خلا میں لے کر جائے گا

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے دعوی کردیا۔

ایلون مسک کے مطابق اسٹار شپ راکٹ کو اگلے سال لانچ کیا جائے گا

جبکہ دو سالوں کے اندر راکٹ لوگوں کو لیے خلا کا سفر کرے گا۔

ایلون مسک کے مطابق انسانوں کی بقا اس کے ذریعے ہی ممکن ہے کہ

دوسرے سیاروں میں بھی لوگوں کو بسایا جائے۔

About The Author