دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کیٹ رابنزکا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 2020 کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا ارادہ

کیٹ رابنز کے مطابق ووٹ ڈالنا ہر ایک کے لیے بہت اہم ہے

ناسا کی خلاباز کیٹ رابنز نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 2020 کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا ارادہ کر لیا ۔

کیٹ رابنز کے مطابق ووٹ ڈالنا ہر ایک کے لیے بہت اہم ہے

اگر وہ لوگ خلا سے ووٹ ڈال سکتے ہیں تو لوگ زمین سے بھی ایسا کرسکتے ہیں۔

کیٹ رابنز اکتوبر کے وسط میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر چھ ماہ گزارنے کے لئے

کام شروع کریں گی،،

اس سے قبل شین کیمبرو نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں بین الاقوامی

خلائی اسٹیشن میں ووٹ دیا تھا

About The Author