مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیگلیریا وائرس امریکہ پہنچ گیا

نیگلیریا وائرس ایک ایسا وائرس ہے جو ناک کے ذریعے سر میں جاکر دماغ کو کھا جاتا ہے

نیگلیریا وائرس امریکہ پہنچ گیا، نیگلیریا سے ٹیکساس سٹی میں بچہ چل بسا۔۔

ابتدائی معلومات کے مطابق بچہ پانی میں کھیلتا رہا

اس دوران وائرس اس کے جسم میں داخل ہوا۔

لیک جیکسن میں مقیم شہریوں کو ٹوٹی کا پانی استعمال کرنے سے منع کردیا گیا

نیگلیریا وائرس ایک ایسا وائرس ہے جو ناک کے ذریعے سر میں جاکر دماغ کو کھا جاتا ہے۔

دو ہزار نو سے دو ہزار اٹھارہ تک اس وائرس سے چونتیس اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔

ماہرین کے مطابق نیگلیریا وائرس اگر ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو تو جان لیوا ثابت ہوتا ہے

%d bloggers like this: