نیگلیریا وائرس امریکہ پہنچ گیا، نیگلیریا سے ٹیکساس سٹی میں بچہ چل بسا۔۔
ابتدائی معلومات کے مطابق بچہ پانی میں کھیلتا رہا
اس دوران وائرس اس کے جسم میں داخل ہوا۔
لیک جیکسن میں مقیم شہریوں کو ٹوٹی کا پانی استعمال کرنے سے منع کردیا گیا
نیگلیریا وائرس ایک ایسا وائرس ہے جو ناک کے ذریعے سر میں جاکر دماغ کو کھا جاتا ہے۔
دو ہزار نو سے دو ہزار اٹھارہ تک اس وائرس سے چونتیس اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
ماہرین کے مطابق نیگلیریا وائرس اگر ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو تو جان لیوا ثابت ہوتا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس