دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپانی اداکارہ یوکو تاکے یوچی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں

چالیس سالہ اداکارہ کے شوہر نے پولیس کو ان کی ہلاکت کی اطلاع دی

جاپانی اداکارہ یوکو تاکے یوچی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں

چالیس سالہ اداکارہ کے شوہر نے پولیس کو ان کی ہلاکت کی اطلاع دی۔

پولیس نے اداکارہ کی ہلاکت پر تحقیقات شروع کردی۔ یوکو تاکے یوچی نے بے

شمار فلموں ڈرامہ سیریز میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے اور

متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے، انہوں نے دو ہزار اٹھارہ میں ایچ بی او سیریز کی مس شرلاک ہومز

میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا، شرلاک ہومز سیریز امریکہ سمیت متعدد ممالک میں نشر کی گئی تھی۔

اداکارہ نے خودکشی کی اس بارے میں ابھی واضح نہیں۔

About The Author