جرمنی کی عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی
اذان دینے پر پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی
جوڑے نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ آذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے
لیکن عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔
مغربی جرمنی کے شہر مونسٹر کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ
مقامی مسجد کو نماز جمعہ کے لیے اذان دینے کی اجازت ہے۔
اذان دینے کی اجازت منسوخ کیے جانے سے قبل مونسٹر کی مسجد کو ہفتہ میں
ایک مرتبہ دو منٹ کے لیے اذان دینے کی اجازت تھی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس