مختلف برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں چار روپے تک اضافہ کر دیا گیا
گھی کی فی کلو قیمت 237 روپے سے بڑھا کر 241 روپے کردی گئی
دودھ کی قیمت بھی پانچ روپے فی لیٹر اضافے کے بعد قیمت 147 روپے سے بڑھ کر 152 روپے فی لیٹر ہوگئی
برانڈ کے شمپو کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے کے بعد 9 ملی گرام کی شمپو کی بوتل 89 روپے سے بڑھ کر 98 روپے کر دی گئی،
ایک سو گرام کافی کی قیمت میں 18 روپے اضافہ ہو گیا ،250 گرام ٹی وائیٹنر کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ ہوا
بچوں کے دودھ کے 380 گرام ڈبے کی قیمت میں 50 روپے تک مہنگی کر دی گئی ،310 گرام کے لہسن پیسٹ کی قیمت میں 100 روپے ،200 گرام مرچ میں 97 روپے اضافہ ہوا
یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروحت ہونے والی برانڈ میکرونی اور سپیگٹیز کی قیمتوں میں بھی 10 روپے تک اضافہ ہوا
بچوں کے سیریلز کی قیمتوں میں بھی 20 روپے فی پیک تک اضافہ ہوا ہے
یوٹیلیٹی اسٹورز پر کپڑے دھونے کے ڈیٹرجنٹ میں بھی اضافہ
قیمتوں میں اضافے پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ