پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کے لئے 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
پی پی پی ہنزہ نگر دو، اسکردو چار، اسکردو پانچ، استور دو، دیامر چار اور غذر دو کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان بعد میں کرے گی
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے ایک گلگت ون کے لئے امجد حسین ایڈووکیٹ کو امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے دو گلگت ٹو کے لئے جمیل احمد کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے تین گلگت تھری کے لئے آفتاب حیدر کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے چار ہنزہ نگر ون کے لئے جاوید حسین کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے چھ ہنزہ نگر تھری کے لئے ظہور کریم کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے سات اسکردو ون کے لئے سید مہدی شاہ کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے آٹھ اسکردو ٹو کے لئے محمد علی شاہ کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے نو اسکردو تھری کے لئے وزیر وقار کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 12 اسکردو چھ کے لئے عمران ندیم کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 13 استور ایک سے عبدالحمید کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 15 دیامر ایک سے بشیر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 16 دیامر دو سے حاجی دلبر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 17 دیامر تین سے عبدالغفار خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 19 غذر ایک سے پیر جلال شاہ کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 21 غذر تین کے لئے محمد ایوب کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 22 گانچھے ایک سے محمد جعفر کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 23 گانچھے دو سے غلام علی حیدری کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے 24 گانچھے تین سے انجینئر محمد اسماعیل کو اپنا امیدوار نامزد کردیا
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور