نومبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایئربس نے زیرو ایمیشنز والے 3 نئے مسافر طیاروں کو متعارف کرادیا

رپورٹ کے مطابق ایئربس کے نئے طیاروں سے زہریلی گیس کا اخراج نہیں ہوگا

ایئربس نے زیرو ایمیشنز والے 3 نئے مسافر طیاروں کو متعارف کرادیا

جو ہائیڈروجن کی مدد سے پرواز کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق ایئربس کے نئے طیاروں سے زہریلی گیس کا اخراج نہیں ہوگا

بلکہ طیاروں کے ڈیزائن میں ہائیڈروجن ایندھن پر انحصار کیا گیا ہے

جو صرف پانی خارج کریں گے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ منفرد طیارے 2035 تک آسمانوں پر اڑتے نظر آئیں گے۔

طیاروں کے نئے ڈیزائن کو زیرو ای لائن کا نام دیا گیا ہے

جس میں ایک وقت میں 2 سو مسافر سفر کرسکیں گے۔

اس وقت طیاروں سے خارج ہونے والے ایندھن کو دنیا بھر کی زہریلی گیسوں کے

اخراج کے 2 فیصد حصے کا باعث سمجھا جاتا ہے۔

About The Author