دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلوی جزیرے پر پھنسی 270 پائلٹ وہیلز کو بچانے کا مشن شروع ہوگیا

جن کے مطابق 25 وہیلز کو بچا لیا گیا جبکہ وہیلز کو بچانے کے لیے کئی دن لگ سکتے ہیں

آسٹریلوی جزیرے تسمانیہ کے ساحل پر پھنسی 270 پائلٹ وہیلز کو بچانے کا مشن شروع ہوگیا

ریسکیو کرنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل کی گئیں ہیں

جن کے مطابق 25 وہیلز کو بچا لیا گیا جبکہ وہیلز کو بچانے کے لیے کئی دن لگ سکتے ہیں

آسٹریلوی حکام کے اندازے کے مطابق پانی میں پھنسی وہیلز میں سے 90 ہلاک ہوچکی ہیں

تمام وہیلز کم پانی میں تین مختلف ٹکڑوں میں پھنسی ہوئی ہیں۔

ماہرین اس بات پر بھی تحقیق کر رہے ہیں کہ سمندری مخلوق کی اتنی بڑی تعداد کو

ساحل کی طرف کس نے راغب کیا۔

About The Author