لاہور:
الیکشن کمشن کا بلدیاتی انتخابات حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کرنے کا فیصلہ
حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 4 اکتوبر 2020کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان الیکشن کمشن
رائے دہندگان کی سہولت کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 شارٹ میسج سروس کو اپڈیٹ کردیا ہے، ترجمان الیکشن کمشن
حتمی انتخابی فہرستوں کے مطابق اپنے ووٹ کے اندراج کو اس سروس کے ذریعے چیک کرسکتے ہیں، ترجمان
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کرکے اپنے ووٹ کے اندراج کی تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہین، ترجمان
.ویب سائٹ سےفارم-21 برائے اندراج/منتقلی ووٹ ویب سائٹ سگ ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں
فارم 22 برائے اعتراض / حذف ووٹ اور فارم-23 برائے کوائف درستگی بھی ڈاوّن لوڈ کیے جاسکتے ہیں، ترجمان
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟