دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیزائن میں تبدیلی اور نئے فیچرز ۔ ایپل نے نیا آئی پیڈ ایئر متعارف کرا دیا

نیا ماڈل مارکیٹ میں آئندہ ماہ دستیاب ہو گا۔ قیمت ایک لاکھ روپے سے زیادہ ہو گی

ڈیزائن میں تبدیلی اور نئے فیچرز ۔ ایپل نے نیا آئی پیڈ ایئر متعارف کرا دیا ۔

نیا ماڈل مارکیٹ میں آئندہ ماہ دستیاب ہو گا۔ قیمت ایک لاکھ روپے سے زیادہ ہو گی ۔

نئے آئی پیڈ میں ٹچ آئی ڈی فنگرپرنٹ سنسر کو پاور بٹن میں اوپر منتقل کردیا گیا ہے۔

نیا ماڈل دیکھنے میں کمپنی کے آئی پیڈ پرو سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے۔

کمپنی کے مطابق گزشتہ سال کے آئی فون ایئر کے مقابلے میں

اس کی کارکردگی چالیس فیصد بہتر ہے جبکہ گرافکس سپورٹ کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔

About The Author