موسم سرما میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے کا خدشہ
امریکی ماہرین نے نئی تحقیق جاری کردی۔
موسم سرما میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے کا خدشہ
جب ہوائیں سرد ہوں گی تو وبا کی بڑی لہر سامنےآسکتی ہے۔
خزاں اور سرما کے دوران کورونا کی طوفانی لہر کو کنٹرول کرنا پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہوگا۔
۔ خزاں اور سرما کے دوران کورونا کی طوفانی
لہر کو کنٹرول کرنا پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہوگا۔
تحقیق میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ سماجی دوری کے اقدامات اب بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔
دنیا کو سرما کی آمد کو دیکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر کو ممکن بنانا چاہیے تاکہ وائرس کا زور کم رہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس