دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا کے 16ویں سابق صدر ابراہم لنکن کی باقیات نیلام کردی گئیں

جن کی قیمتِ فروخت نے خود نیلامی کنندہ کے ہوش اڑا دیے

امریکا کے 16ویں سابق صدر ابراہم لنکن کی باقیات نیلام کردی گئیں

جن کی قیمتِ فروخت نے خود نیلامی کنندہ کے ہوش اڑا دیے۔

امریکا کے صدر ابراہم لِنکن کو اس دنیا سے گزرے 155 برس گزر گئے،

لیکن اب ان کے بالوں کے گُچھے کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا۔

بالوں کا ممکنہ تخمینہ 75 ہزار امریکی ڈالر لگایا گیا تھا،

تاہم اس کو ایک کروڑ 73 لاکھ  روپے میں خرید لیا گیا۔

About The Author