عالمی وبا نے گوشت خور چینی عوام کو سبزی خور بنادیا
پودوں کی پروٹین سے تیار کردہ گوشت کھانے لگے
چین میں پلانٹ بیسڈ میٹ پراڈکٹس کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔
ریسٹورانٹ انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس نے لوگوں کو صحت کے معاملے میں بہت محتاط کردیا ہے
اب لوگ ہوٹلوں میں جاکر مٹر اور سویا پروٹین کے بنے میٹ بالز کھانا زیادہ پسند کرتے ہیں
جن کا ذائقہ اصلی گوشت جیسا محسوس ہوتا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس