دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب کا سفری پابندیاں اکتیس دسمبر تک برقرار رکھنے کا اعلان

آئندہ برس یکم جنوری سے اندرون اور بیرون ملک سفر کی اجازت ہوگی۔

سعودی عرب نے سفری پابندیاں اکتیس دسمبر تک برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

آئندہ برس یکم جنوری سے اندرون اور بیرون ملک سفر کی اجازت ہوگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے سعودی شہری بین الااقوامی آمد ورفت بھی کرسکیں گے

غیرسعودی شہری صحت سے متعلق ضوابط پر عمل درآمد کے بعدسعودی عرب میں داخل ہو سکیں گے،

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ عمرے سے متعلق لائحہ عمل بعد میں طے کیاجائےگا،

سعودی عرب نے کورونا بحران کی وجہ سے سفری پابندیاں عائد کی تھیں۔

About The Author