دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چھہترہزار پاؤنڈ کی ڈیزائنر مصنوعات چوری کرنے والے خاتون جیل جانے سے بچ گئیں

خاتون نے کارڈف شہر کے کراؤن کورٹ میں اپنے جرم کا اعتراف کیا۔

چھہترہزار پاؤنڈ کی ڈیزائنر مصنوعات چوری کرنے والے خاتون جیل جانے سے بچ گئیں

برطانیہ میں الفہد نامی 26 سالہ خاتون نے ٹرین میں سوار ایک دوسری خاتون

مسافر کا سوٹ کیس چرایا

جس میں 76 ہزار پاؤنڈ مالیت کے کپڑے اور زیورات تھے۔

خاتون نے کارڈف شہر کے کراؤن کورٹ میں اپنے جرم کا اعتراف کیا۔

الفہد کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی

جسے ایک سال کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔

خاتون کو 20 دن بحالی کے پروگرام میں شمولیت اور 150 گھنٹے

بلامعاوضہ کام کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

About The Author