دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایکس باکس ویڈیو گیمز کی نئی سیریزنومبر کو ریلیز ہو گی

دس نومبرکو ریلیز ہونے والے اس گیمنگ ڈیوائس کی قیمت اندازاً 499 ڈالر ہو گی۔

مائیکرو سافٹ کمپنی کی نئی ایکس باکس گیمنگ سیریز –ایکس– نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔

مائیکرو سافٹ کو امید ہے کہ نئے ایکس باکس سیریز کی مدد سے وہ مارکیٹ میں واپس اجائے گا۔

کمپنی کے مطابق ایکس باکس ویڈیو گیمز کی نئی سیریز ایکس 10 نومبر کو ریلیز ہو گی

جس کے لیے 22 دسمبر سے آرڈرز لیے جائیں گے۔

دس نومبرکو ریلیز ہونے والے اس گیمنگ ڈیوائس کی قیمت اندازاً 499 ڈالر ہو گی۔

ویڈیو گیمز کی نئی ڈیوائس ایسے موقع پر متعارف کرائی جا رہی ہے

جب لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے سے زیادہ وقت آن لائن ویڈیو گیمز

کھیلنے پر صرف کر رہے ہیں۔

About The Author