دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایوارڈ یافتہ نامور اداکارہ ڈیانا 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

انہوں نے 1960 کی دہائی میں بننے والی ٹیلی ویژن سیریز ’دی ایونجرز‘ میں ایما پیل کے کردار سے شہرت پائی

دی ایوینجرز‘ اور ’گیم آف تھرونز‘ کی ایوارڈ یافتہ اداکارہ 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور

اداکارہ ڈیانا رگ کینسر کا شکار تھیں۔

انہوں نے 1960 کی دہائی میں بننے والی ٹیلی ویژن سیریز ’دی ایونجرز‘

میں ایما پیل کے کردار سے شہرت پائی۔ ڈیانا نے شاندار اداکاری پر ایمی،

ٹونی اور بافٹا ایوارڈز اپنے نام کیے۔

About The Author