دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایران کا ذوالفقار 99 نامی فوجی مشقوں کا آغاز

ایران بین الاقوامی سمندری حدود میں اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ایران نے ذوالفقار 99 نامی فوجی مشقوں کا خلیج عمان میں آغاز کردیا

ایران بین الاقوامی سمندری حدود میں اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ایرانی مسلح افواج کے ايئر ڈیفنس یونٹ نے خطے میں موجود امریکی فوج کو ایرانی فوجی مشقوں کی حدود سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

حکام کے مطابق تین روزہ فوجی مشقوں میں سمندری دفاعی نظام، ایرانی بحریہ جدید ترین جنگی آلات بالخصوص آبدوز اور اسپیڈ بوٹس کے ساتھ بین الاقوامی

سمندری حدود میں اپنی بھر پور طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ ان مشقوں میں مختلف طرح کے ڈرون طیارے بھی استعمال کیے جائیں گے۔

About The Author