دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سو چی کو ‘رائٹز پرائز کمیونٹی’ سے برطرف کردیا

تاہم اب وہ انعام یافتہ افراد کی تقاریب میں حصہ نہیں لے سکیں گی

یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سو چی کو ‘رائٹز پرائز کمیونٹی’ سے برطرف کردیا

میانمار کی سویلین رہنما آنگ سان سوچی کو روہنگیا برادری کے خلاف ریاستی جرائم کا ‘اعتراف’ کرنے پر برطرف کیا گیا ہے

یورپی یونین کی اسمبلی نے سابقہ جمہوری مہم چلانے والی خاتون کو

نوبل امن انعام ملنے سے ایک سال قبل 1990 میں اپنے اعلیٰ انسانی حقوق کا اعزاز سے

نوازا تھا۔

تاہم اب وہ انعام یافتہ افراد کی تقاریب میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔

About The Author