دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سینئر صحافی قیصرمحمود کراچی میں انتقال کرگئے

ان کاشمار سینئر تجزیہ کاروں میں ہوتاتھا۔مرحوم جیونیوزکی ادارتی کمیٹی کے رکن بھی رہے

سینئر صحافی قیصرمحمود کراچی میں انتقال کرگئے۔

ان کاشمار سینئر تجزیہ کاروں میں ہوتاتھا۔مرحوم جیونیوزکی ادارتی کمیٹی کے رکن بھی رہے۔۔۔

جیو اور جنگ گروپ سے وابستہ سینئر صحافی قیصر محمودکراچی میں انتقال کرگئے۔وہ روزنامہ جسارت سے بھی وابستہ رہے۔

انہوں نے جنگ کی چوبیس گھنٹے آن لائن نیوز سروس کی بھی نگرانی کی ۔

قیصر محمود نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کے لئے بھی کام کیا۔

ان کی نمازجنازہ مسجدعلی ڈیفنس میں اداکی گئی۔ان کی تدفین ڈیفنس فیزایٹ کے قبرستان میں ہوگی۔

About The Author