دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مظفرگڑھ کی خبریں

مظفرگڑھ سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

فرقہ قادیانیت کے غلیظ عقائد…
تحریر — محمد عدنان فدا سعیدی
03023803264
قادیانیہ صفت فرقہ یا جماعت کی ہے.یہ قادیان کی طرف منسوب ہے جو ضلع گرداس پور پنجاب میں ایک مشہور قصبہ ہے. اس غلیظ ترین فرقہ کے بانی کا نام مرزا غلام احمد قادیانی ملعون و مردود ہے

.
مرزا ملعون نے دعوے مہدیت ، مسیحیت پھر نبوت کے ساتھ انبیائے کرام خصوصا اللہ کے سچے و پیارے نبی حضرت عیسی روح اللہ علیہ الصلات والسلام کی ایسی ایسی توہین کے کلمات لکھے جن کا پڑھنا ، سننا عام مسلمانوں کے تحمل سے باہر تھا..

جس پر ہندوستان کے تمام علمائے ربانی نے اس خبیث کے کفر کے فتوے صادر کیے.. اس ملعون کے گستاخانہ عقائد پر سب سے زیادہ اور سب سے پہلے مولانا احمد رضا خان فاضل بریلوی نے رد قادیانیت پر چھ کتب تصنیف فرمائیں

..
ذیل میں خبیث النسل قادیانی ملعون کے غلیظ ترین عقائد بیان کیے جاتے ہیں
اعجاز احمدی صفحہ نمبر 13 پر مرزا خبیث ملعون نے صاف لکھ دیا کہ..
"یہود عیسی کے بارے میں ایسے قوی اعتراض رکھتے ہیں کہ

ہم بھی جواب میں حیران ہیں ، بغیر اس کے کہ یہ کہہ دیں کہ ضرور عیسی نبی ہے کیونکہ قرآن نے اس کو نبی قرار دیا اور کوئی دلیل اب کی نبوت پر قائم نہیں ہوسکتی بلکہ ابطال نبوت پر کئی دلائل قائم ہیں

".
اسی کتاب کے صفحہ نمبر 24 پر لکھا ہے کہ..
کبھی آپ کو شیطانی الہام بھی ہوتے تھے

..
اور ان کی اکثر پیشین گوئیاں غلطی سے پر ہیں..
دافع البلائل ٹائٹل پیج ص 3 پر لکھا ہے کہ

..
ہم مسیح کو بیشک ایک راست باز آدمی جانتے ہیں کہ اپنے زمانہ کے اکثر لوگوں سے البتہ اچھا تھا مگر وہ حقیقی منجی نہ تھا

..
حقیقی منجی وہ ہے جو حجاز میں پیدا ہوا تھا اور اب بھی آیا مگر بروز کے طور پر خاکسار غلام احمد قادیان..
یہ ہمارا بیان محض نیک ظنی کے طور پر ہے.ورنہ ممکن ہے کہ عیسی کے وقت میں بعض راست باز اپنی راست بازی میں عیسی سے بھی اعلی ہوں..
عیسی کوئی کامل شریعت نہیں لائے

..
مسیح کی راست بازی اپنے زمانہ میں دوسرے راست بازوں سے بڑھ کر ثابت نہیں ہوتی .بلکہ یحیی کو اس پر ایک فضیلت ہے کیونکہ وہ شراب نہ پیتا تھا اور کبھی نہ سنا کہ کسی فاحشہ عورت نے اپنی کمائی کے مال سے اس کے سر پر عطر ملا تھا یا ہاتھوں اور اپنے سر سے بالوں سے اس کے بدن کو چھوا تھا یا کوئی بے

تعلق جوان عورت اس کی خدمت کرتی تھی اسی وجہ سے خدا نے قرآن میں یحیی کا نام حصور رکھا ، مگر مسیح کا نہ رکھا. کیونکہ ایسے قصے اس نام کے رکھنے سے مانع تھے

..
اور مرزا ملعون نے یہی بات رسالہ ضمیمہ انجام آتھم میں صفحہ نمبر 7 میں لکھی کہ…
آپ کو کنجریوں سے ملان اور صحبت بھی شاید اس وجہ سے ہو کہ جدی مناسبت درمیان ہے (یعنی عیسی بھی ایسوں ہی کی اولاد تھے.. استغفراللہ)

ورنہ کوئی پرہیز گار انسان ایک جوان کنجری کو یہ موقع نہیں دے سکتا کہ وہ اس کے سر پر اپنے ناپاک ہاتھ لگا دے اور زنا کاری کی کمائی کا پلید عطر اس کے سر پر ملے اور اپنے بالوں کو اس کے پیروں پر ملے ، سمجھنے والے سمجھ لیں کہ

ایسا انسان کس چلن کا آدمی ہوسکتا ہے..
اسی رسالے (ضمیمہ انجام آتھم ) کے صفحہ نمبر چار سے آٹھ تک مناظرہ کی آڑ لے کر صریح گستاخیاں کی گئیں اور اللہ کے سچے نبی مسیح عیسی بن مریم کو معاذاللہ ثم معاذاللہ نادان اسرائیلی ، شریر، مکار، بدعقل ، زنا خیال والا ، فحش گو ،

بدزبان ، کٹیل، جھوٹا ، چور ، علمی و عملی قوت میں بہت کچا ، خلل دماغ والا ، گندی گالیاں دینے والا ، بدقسمت ، نرا فریبی اور پیروئے شیطان وغیرہ لکھا ہے

( نوٹ :- اگر اس خبیث ملعون قادیانی کی گندی سوچ بیان کرنا مقصود نہ ہوتی تو کبھی بھی یہ باتیں نہ لکھی جاتیں. )
پھر اس خبیث النسل ملعون قادیانی نے لکھا ہے کہ ” حق بات یہ ہے کہ مسیح سے کوئی معجزہ صادر نہیں ہوا”.
صفحہ نمبر سات پہ لکھا کہ .. اس زمانے میں ایک "تالاب سے بڑے بڑے نشان ظاہر ہوتے تھے – آپ سے کوئی معجزہ نہ ہوا اگر ہوا بھی تو وہ آپ کا نہیں،

اس تالاب کا ہے ، آپ کے ہاتھ میں سوائے مکروفریب کے کچھ نہ تھا”.
صفحہ نمبر سات پہ لکھا ہے کہ "آپ کا خاندان بھی نہایت پاک و مطہر ہے ، تین دائیاں اور نانیاں آپ کی زناکار اور کسبی عورتیں تھیں ،

جن کے خون سے آپ کا وجود ہوا -(العیاذباللہ)…
دافع البلاء کے صفحہ نمبر 51 پر لکھا ہے کہ..خدا ایسے (یعنی عیسی ) کو کسی طرح دنیا میں دوبارہ نہیں لا سکتا جس کے پہلے فتنے نے ہی دنیا کو تباہ کردیا-
اربعین نمبر دو صفحہ تیرہ پہ لکھا ہے کہ

..
کامل مہدی نہ موسی تھا نہ عیسی..
مواہب الرحمان صفحہ 72 پر لکھا کہ … عیسی کہ یہودی تھا ، اگر اس کا دوبارہ آنا اللہ مقدور فرماتا تو ضرور یہود کی عزت لوٹ آتی

..
کشتی نوح کے صفحہ نمبر اٹھارہ پر لکھا ہے کہ..
جو اپنے دلوں کو صاف کرتے ہیں ممکن نہیں کہ خدا ان کو رسوا کرے کون خدا پر ایمان لایا صرف وہی جو ایسے ہیں


صفحہ نمبر تین پر لکھا کہ..
احیائے جسمانی کچھ چیزیں نہیں.. احیائے روحانی کے لیے یہ عاجز آیا ہے-
زیادہ تر تعجب یہ ہے کہ حضرت مسیح معجزہ نمائی سے صاف انکار کرکے کہتے ہیں کہ میں ہرگز کوئی معجزہ دکھا نہیں سکتا پھر بھی عوام الناس ایک انبار معجزات کا ان کی طرف منسوب کررہے ہیں

..
ازالہ اوہام میں آخر صفحہ 151 سے آخر صفحہ 126 تک تو نوٹ میں پیٹ بھر کر رسول اللہ و کلمتہ اللہ کو وہ گالیاں دیں اور آیات و کلام اللہ سے مسخرگیاں کیں جن کی حد و نہایت نہیں…صاف لکھ دیا کہ ” جیسے عجائب انہوں نے دکھائے عام لوگ کرلیتے تھے

اب بھی ویسی باتیں کر دکھاتے ہیں.. بلکہ آج کل کے کرشمے ان سے زیادہ بے لاگ ہیں.. وہ معجزے نہ تھے کل کا زور تھا عیسی نے اپنے باپ بڑھئی کے ساتھ بڑھئی کا کام کیا تھا اس سے یہ کلین بنانی آگئی تھیں..عیسی کے سب کرشمے مسمریزم سے تھے.. وہ جھوٹی جھلک تھی.. سب کھیل تھا اور سب لعب تھا.. سامری جادوگر کے گوسالے کے مانند تھا..

بہت مکروہ قابل نفرت کام تھے.. اہل کمال کو کیسی باتوں سے پرہیز رہا ہے.. روحانی علاج میں بہت ضعیف اور نکما تھا..
مسیح کے معجزات تو اس تالاب کی وجہ سے بے رونق و بھی قدر تھے جو مسیح کی ولادت سے پہلے مظہر عجائبات تھا جس میں ہر قسم کے بیمار اور تمام قسم کے مجذوب ، مفلوج ، مبروص ایک ہی غوطہ مار کر اچھے ہوجاتے تھے لیکن بعض بعد کے زمانوں میں جو

لوگوں نے اس قسم کے خوارق دکھلائے ، اس وقت تو کوئی تالاب نہ تھا یہ بھی ممکن ہے کہ مسیح ایسے کاموں کے لیے اس تالاب کی مٹی لاتا تھا جس میں روح القدس کی تاثیر تھی- بہرحال یہ معجزہ صرف ایک کھیل تھا ، جیسے سامری کا گو سالہ (صفحہ نمبر 151 تا 126 )

ایک غلطی کا ازالہ صفحہ نمبر 673 پر لکھا کہ..
میں احمد ہوں جو آیت مبشر ابرسول یاتی—— سے میں مراد ہوں..
پھر لکھا کہ ..میں محدث ہوں اور محدث بھی ایک معنی سے نبی ہوتا ہے..
دافع البلاء مطبوعہ ریاض ہند صفحہ 9 پر لکھا کہ .. سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا..
ایک غلطی کا ازالہ میں لکھا کہ… میری سب نے تصدیق کی سوائے کنجریوں کی اولاد نے..
ایک اور جگہ اس خبیث النسل نے لکھا ہے کہ جو مجھے نبی نہ مانے وہ حرامی ہے..
اشتہار معیار الاخبارمیں لکھا کہ .. میں بعض نبیوں سے افضل ہوں..
پھر لکھا کہ —
ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو
اس سے بہتر غلام احمد ہے..
احباب ذی قدر یہ تھیں اس خبیث النسل ملعون قادیانی کی گستاخیاں و بکواسات جو اس نے اللہ کے پیارے نبی سچے نبی حضرت مسیح عیسی بن مریم علیہ السلام کی شان اقدس و اطہر

میں کی گئیں.. واللہ بخدا ایک صحیح العقیدہ مسلمان اس قسم کے غلیظ گستاخیاں سن کے برداشت نہیں کرسکتا یہاں یہ باتیں لکھنے کا مقصد محض اس غلیظ شخص کی

طرف سے کئی گئی شان نبوت کے خلاف بکواسات کو بیان کرنا ہے تاکہ مسلمان اس ملعون کی گندی سوچ سے آشنا ہوسکیں اور اس غلیظ ترین فرقے کی خباثت سے خود کو کوسوں دور رکھیں

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

..
کوٹ ادو

خادم حسین
دریائے سندھ تونسہ بیراج کے مقام پر4لاکھ 55ہزار کیوسک کاسیلابی ریلا گذر رہا ہے

تونسہ بیراج سے اوپر کے سیلاب زد ہ آبادی والے علاقوں میں سیلابی پانی داخل مکانات فصلات اور راستوں کو شدید نقصان سیلاب متاثرہ مواضعات چجھڑے والا نشان والا

لومڑ والا بھیڈیں والی ہنجرائی میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نکل مکانی پر مجبور اور حکومتی امداد کے منتظر محکمہ آبپاشی انتظامیہ اداروں کے

افسران صرف دورے کرنے کی حد تک محدود متاثرین کا مطالبہ ہے سب سے پہلے راستے بحال کیے جائیں حفاظتی مقامات پر رہائیشی کیمپ لگائے جائیں

مال مویشی کیلیے چارے ونڈے متاثرین کیلئے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی جائیں فلڈ سیزن کا بڑا سیلابی ریلا آئندہ 24 گھنٹوں تک تونسہ بیراج سے گذر جائے گا

سندھو بچاو ترلا کی رابطہ کمیٹی اور اخبارات کے توسط سے اپنے ممبران وماہیگیروں کو محفوظ مقامات پر رہنے اور مچھلی کے شکار کیلیے دریا میں نہ جانے کی

ہدایات جاری کی گئی ہیں

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::؛

کوٹ ادو

(تحصیل رپورٹر)

دریائے سند ھ کے مقام چشمہ بیراج سے آنے والاسیلابی ریلا تونسہ بیراج پر

  پہنچ گیا،تونسہ بیراج کے مقام پردرمیانے درجے کا سیلاب،4لاکھ55 ہزارکیوسک پانی کاسیلابی ریلا گزررہاہے،سیلابی ریلے کا پانی ایل این بی بند سے ٹکرانے لگا،

تونسہ بیراج کے بیٹ کے کچے کے علاقوں سمیت دائرہ دین پناہ، احسانپور، پہاڑ پور کے بیٹ کے علاقوں میں سیلابی پانی داخل،مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی شروع کردی،

انتظامیہ کی طرف سے کوئی حفاظتی تدابیر نہیں کی گئی،محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل کیمپ لگادئے گئے،میڈیکل موبائل ٹیمیں بھی تشکیل،کالا باغ اور چشمہ کے مقام پ

ڈاؤن فال شروع، پانی کے بہاؤ میں بتدریج کمی، آج سے تونسہ بیراج کے مقام پر پانی کی سطح کم ہونا شروع ہو جائے گی،

تفصیل کے مطابق ملک کے سب سے بڑے دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پردرمیانے درجے کا سیلاب ہے، تونسہ بیراج سے4لاکھ 55 ہزار کا سیلابی ریلا جو کہ ایل این بی بند سے ٹکراتا ہوگزر رہا ہے،

دریائے سند ھ میں سیلابی ریلے کے باعث گزشتہ کئی روز سے تونسہ بیراج کے بیٹ کے کچے کے علاقوں نشان والا،خادم والی،لومڑ والا،فقیر والی سمیت دائرہ د ین پناہ، احسانپور، پہاڑ پور کے بیٹ کے علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہو گیا ہے،

جسکی وجہ سے بیٹ کے علاقوں کے مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی،دوسری جانب کسی بھی ممکنہ خطرے کے سے نمٹنے کیلئے محکمہ انہار و دیگر مقامی اداروں کی طرف سے

کوئی حفاظتی بدابیر اختیار نہیں کی گئی،جبکہ محکمہ صحت کی جانب سے جبکہ مکینوں کی سہولت کیلئے بیٹ کے علاقوں میں 11میڈیکل ریلیف کیمپ جھنگی دربار،عباس والہ بند،ہاکی والا سپر،ہیڈ تونسہ،

پل مگسن،بیڑی والی پل،گھرغربی سمیت دیگر مقامات پرلگادئے ہیں جبکہ 2موبائل ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں،دوسری جانب دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر ڈاؤن فال شروع ہو گیا ہے اس وقت کالا باغ کے مقام پر

2لاکھ30ہزار 23اور چشمہ کے مقام پر3لاکھ20ہزار805کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا ہے اور پانی کی بہاؤ میں بتدریج نمایاں کمی ہونا واقع ہو گئی ہے جو کہ خوش آئندہے،محکمہ انہار ذرائع کے مطابق کل سے تونسہ بیراج کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں

کمی واقع ہونا شروع ہو جائے گی،دوسری طرف تونسہ بیراج سے اوپر کے سیلاب زدہ آبادی والے علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا ہے،مکانات،فصلات اور راستوں کو شدید نقصان پہنچا، سیلاب متاثرہ مواضعات چجھڑے والا، نشان والا، لومڑ والا، بھیڈیں والی،

ہنجرائی میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبورہیں اور حکومتی امداد کے منتظر ہیں،جبکہ محکمہ آبپاشی،انتظامیہ،اداروں کے افسران صرف دورے کرنے کی حد تک محدودہیں، متاثرین کا مطالبہ ہے سب سے پہلے راستے بحال کیے جائیں،

حفاظتی مقامات پر رہائشی کیمپ لگائے جائیں، مال مویشی کیلیے چارے ونڈے کا انتظام کیا جائے اور متاثرین کیلئے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی جائیں،

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر سیلابی صورت حال کے باعث سندھو بچاو ترلاء تحریک کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ممبران وماہیگیروں کو

محفوظ مقامات پر رہنے اور مچھلی کے شکار کیلیے دریا میں نہ جانے کی ہدایات جاری کردی ہیں

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

 

کوٹ ادو

(تحصیل رپورٹر)

سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد ذیشان گرمانی نے کہا ہے کہ استاد کبھی ریٹائر

  نہیں ہوتا وہ قوم کی رگوں میں خون بن کر زندہ رہتا ہے،

کچھ لوگ اپنی سروس کا دورانیہ اس انداز میں گزارتے ہیں کہ وہ زندگی بھر کیلئے امر ہوجاتے ہیں،معماران قوم کو ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مثالی معلم کا کردار ادا کرنا چاہیے،

ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف ماہرتعلیم سلیم الدین چوہدری کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر کو ان کی تدریسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے گورنمنٹ ہاء سکول گرمانی میں

ان کے اعزاز میں دی جانی والی الوداعی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ اساتذہ کااحترام ہم سب پرفرض اور مہذب معاشرہ کی عکاسی ہے،

باعزت ریٹائرمنٹ ہر ملازم کا خواب ہوتا ہے، سلیم الدین چوہدری صاحب ایک شفیق استاد تھے، انہوں نے ہمیشہ اپنے ماتحت سٹاف کی رہنمائی کی اور کبھی کسی کے بارے میں

قلم کا غلط استعمال نہیں سے کیا، ان کی تعلیم ومعلم کے حوالہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،محمد ذیشان گرمانی نے کہا کہ سلیم الدین چوہدری کی تعلیم میں خدمات کو سنہری حروف سے لکھا جائے گا، انہوں نے کہا کہ

مجھے اس تقریب میں آکر فخر محسوس ہو رہا ہے کہ وہ ایک ایسے استاد کی ریٹائرمنٹ کی تقریب میں شریک ہیں جنہوں نے ایک بھرپور تعلیمی زندگی پوری اوردوران سروس ایجوکیشن کے شعبہ میں تمام عہدوں سے کامیابی

سمیٹی،الوادعی تقریب میں سی ای او ایجوکیشن کوثر عباس شاہ،ڈی ای او سید اکبر بخاری،ڈی ای او ایلیمنٹری رانا محمد اکبر کے علاوہ اللہ ودھایاخان گرمانی،

عبدالرشید گرمانی، مدثر اقبال، ریاض حسین خان گرمانی،غلام شبیر، ایم افصل خان، مشتاق احمد، ملک عاشق حسین،عبدالمجید خان، غلام یسین بھٹہ،

اے ڈی بھٹہ،ناصر علی خان، بگے خان گرمانی، سب انجنئیر جاوید ریاض گرمانی، چاچا عتیق الرحمن خان گرمانی سمیت اساتذہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

 

کوٹ ادو

(تحصیل رپورٹر)

سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر متاثرہ مکینوں کا میونسپل کمیٹی عملہ کے خلاف احتجاج،مین شاہراہ بلاک کردی،2ماہ سے گلیوں میں نالیوں کا گندا

پانی جمع ہے،مکین بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں،گلی میں گندے پانی سے مسجد میں بھی نہیں جاسکتے،

اے سی دفتر میں موجود نہیں ہوتا کس سے شکایت کریں،متاثرین کا الزام،اس بارے تفصیل کے مطابق کوٹ ادو شہر کے گنجان آباد علاقہ وارڈنمبر9اتفاق کالونی،

گلی مسجد تاجدار مدینہ جامع مسجد فاروقیہ والی گلی،وارڈنمبر10میں سیورج کا سسٹم ناکارہ ہونے سے نالیوں کا گندہ پانی کھڑا ہے جسکی وجہ سے مکینوں کو آنے جانے میں

شدید پریشانی کا سامنا ہے،مذکورہ علاقہ کے مکینوں چوہدری شوکت علی،چوہدری سلیم،نوید احمد،اللہ ڈتہ حجام،رضوان شہزاد،وسیم احمد،نذیر احمد،شاہد احمد،محمد ایوب انصاری،

عرفان انصاری،کامران ایڈووکیٹ،رانا شاہد،محمد بلال،محمد اظہر،رانا زاہد،محمد وقاص،خلیل احمد،ممتاز لودھی،محمد شکیل،راؤ شمشاد احمد،عدنان ساحل ودیگر نے

پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا مین شاہراہ بلاک کردی،ا س موقع پر متاثرین نے کہا کہ عرصہ2ماہ سے نکاسی آب کا نظام معطل ہے

گلی میں پانی بھرا ہوا ہے جس کی وجہ سے مکینوں کو آنے جانے میں شدید دشواری کا سامناہے انہوں نے کہا کہ

مذکورہ وارڈنمبر9اتفاق کالونی والی گلی جوکہ شہر کی مین گلی ہے جوکہ بس اڈہ سے نقدی مویشی روڈ،کیپکو روڈ کو آپس میں ملاتی ہے اور اس گلی سے سینکڑوں لوگ روزانہ گزرتے ہیں،جبکہ اس گلی میں 2مین جامع مسجد میں جہاں

علاقہ کے سینکڑوں لوگ نماز کیلئے جاتے ہیں جن کو مسجد میں آنے جانے کیلئے شدید دشواری ہے،مظاہرین نے کہا کہ وہ شکایت کیلئے کئی بار اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر بھی گئے مگر اسسٹنٹ کمشنر دفتر میں موجود ہی نہیں ہوتے

مظاہرین نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر داکٹر فیاض علی جتالہ کو آفس شیڈول باہر اویزاں کرنا چاہیے تاکہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے انہیں ٹائم کا پتہ چل سکے

مظاہرین نے کہا کہ اس کے علاقہ میں فوری طور پر سیوریج سسٹم ٹھیک کیاجائے اور نالیوں کا گندا پانی نکالا جائے بصورت دیگر وہ ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

 

کوٹ ادو

(تحصیل رپورٹر)

رشتہ دار کو ملنے کیلئے جانے والے کا گھر کی حویلی سے موٹر سائیکل

چوری،سرکاری سکول سے نامعلوم چور سولر پلیٹیں،بیٹریاں چوری اٹھا کر لے گئے،نامعلوم چور گھر میں داخل ہوکر قیمتی

موبائل فون لے گئے،مزدا ٹینکر کے خفیہ خانے میں ایرانی پٹرول لیکر آنے والا ڈرائیور پکڑا گیا،پسٹل لیکر گھومنے والے کو پولیس نے دھر لیا،مقدمات درج،اس بارے تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقہ چانی والا میں عبدالغفار اپنے کزن ریاض حسین کو ملنے

اس کے گھر آیا اور اپنی موٹر سائیکل صحن حویلی میں کھڑی کردی جسے نامعلوم چوری اٹھاکر لے گئے،تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقہ میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نذر پورہ

سے نامعلوم چور6سولر پلیٹیں،بیٹریاں اور انورٹر سرکٹ چوری اٹھا کرلے گئے،بلوچستان کے علاقہ کا رہائشی ڈرائیور علاؤالدین کاکڑ مزدا نمبری0533ٹی کے کیو کے خفیہ خانے

میں ایرانی پٹرول لیکر آرہا تھا کہ مخبری پر تھانہ صدر کوٹ ادو پولیس تونسہ بیراج پر چھاپہ مارکر مزدا ٹینکر کو قابوکرلیا اور ڈرائیور علاؤ الدین کو گرفتارکرکے

ٹینکر کے خفیہ خانے سے15سو لیٹر ایرانی پٹرول برآمد کرلیا،پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،

پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے دوران گشت پسٹل لیکر واردات کی نیت سے گھومنے والے غلام شبیر موچی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل30بور معہ گولیاں برآمدکرلیں،

پولیس سرکل کوٹ ادو نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے مال مسروقہ کی تلاش شروع کردی ہے۔

:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

کوٹ ادو

(تحصیل رپورٹر)

کوٹ ادو کی معروف کاروباری شخصیت محمدی الیکٹرونکس کے اونر محمود احمد عرف محمدی کے مچھلی فارم سے عادی چور ساتھیوں کے ہمراہ سوانورٹر چوری کرکے لے گیا،

کاروائی کے لئے تھانہ میں درخواست دے دی گئی،

پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا ہے، اس بارے تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے معروف کاروباری شخصیت محمدی

الیکٹرونکس کے اونر محمود احمد کے مچھلی فارم واقع موضع شادی خاں منڈا سے عدنان عرف بوبی چانڈیہ اپنے 3 نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ فارم پر

لگا سولر انورٹرمالیتی65ہزار رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے،

مچھلی فارم کے مالک محمود احمد نے تھانہ کوٹ ادو میں چوروں کے خلاف درخواست جمع کرا دی ہے،

پولیس تھانہ کوٹ ادو نے درخواست پر چوروں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

 

کوٹ ادو

(تحصیل رپورٹر)

سول ڈیفنس افیسر مظفرگڑھ کے غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں پر چھاپے،7غیر

  قانونی آئل ایجنسیاں سیل،ایجنسی مالکان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،اس بارے تفصیل کے مطابق سول ڈیفنس افیسر مظفرگڑھ ملک غلام یٰسین نے سرکل کوٹ ادو کے

علاقوں میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف اپریشن کیا اور تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقہ احسانپور میں چھاپے مارے اور دوران چھاپہ چھپری اڈہ احسانپور میں اشفاق

مجاہد بلال،اسلم راجپوت،رضوان مشوری،رانا جاوید راجپوت اور بلال فرقان چانی کی غیر قانونی آئل ایجنسیاں سیل کردیں،

سول ڈیفنس افیسر مظفرگڑھ ملک غلام یٰسین نے تمام غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے مالکان کے خلاف تھانہ دائرہ دین پناہ استغاثے بھجوادئیے،

پولیس دائرہ دین پناہ نے سول ڈیفنس افیسر مظفرگڑھ ملک غلام یٰسین کی مدعیت میں تمام ایجنسی مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔،

About The Author