دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنگلہ دیش میں مشتبہ گیس کے دھماکے 12 افراد ہلاک

ابتدائی تحقیقات کے مطابق مسجد میں دھماکہ گیس لیک ہونے کی وجہ سے ائیر کنڈیشنر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔

بنگلہ دیش کی مسجد میں مشتبہ گیس کے دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے

جبکہ 47 شدید زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شہری نماز جمعہ میں مصروف تھے کہ

اس دوران شدید دھماکہ ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ

زخمی ہونے والے افراد کی حالت خطرے میں ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق مسجد میں دھماکہ گیس لیک ہونے کی وجہ سے

ائیر کنڈیشنر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق 37 افراد 70 سے 80 فیصد تک جل چکے ہیں۔

About The Author