دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان میں منفرد انداز کی آرٹ ایکویریم نمائش جاری ہے

گولڈ فش کو ٹوکیو کے میوزیم میں اس انداز میں سجایا گیا ہے

جاپان میں منفرد انداز کی آرٹ ایکویریم نمائش جاری ہے

جس میں 30 ہزار سے زائد رنگ برنگی

گولڈ فش کو ٹوکیو کے میوزیم میں اس انداز میں سجایا گیا ہے کہ

وہ آرٹ کا نمونہ معلوم ہوتے ہیں، کہیں ایکویریم کو کینوس شیپ کی طرح سجایا گیا ہے

تو کہیں مختلف روشنیاں استعمال کرکے فن پارے تخلیق کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

About The Author