بھارت کی مشرقی ریاستیں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کی زد میں ہیں،
ریاست اوڑیسہ میں درجنوں گاوں تباہ ہونے سے اب تک 7 افراد ہلاک جبکہ دو لاپتہ ہیں
رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلوں کی وجہ سے سات ہزار سے زائد افراد بےگھر ہو گئے ہیں
جے پور ضلع سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، جہاں سے ریسکیو ٹیموں کا ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے
ریسکیو ٹیموں نے کشتیوں کی مدد سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں میں مزید شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری