اب سست اور کاہل لوگوں کو گھر بیٹھے رقم ملے گی۔
جرمن یونیورسٹی نے ایسے لوگوں کو وظائف دینے کا فیصلہ کیا ہے
جو سستی کی وجہ سے کچھ نہیں کرنا چاہتے۔
ہیمبرگ میں یونیورسٹی آف فائن آرٹس ایک انوکھے پروجیکٹ میں حصہ لینے کے لئے ایسے لوگوں کی تلاش کر رہی ہے
جو سست ہوں۔ جیتنے والوں کو 1900 ڈالرز کے تین وظائف دئیے جائیں گے۔
درخواست فارم میں دو سوال پوچھے گئے ہیں۔
پہلا یہ کہ آپ کیا نہیں کرنا چاہتے ہیں اور جو آپ کرنا نہیں چاہتے ہیں ،
وہ نہ کرنا کیوں اہم ہے؟ اس کے لئے درخواست دہندگان 15 ستمبر تک درخواستیں دے سکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس