پاک زمبابوے سیزیز کے لئے دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ ہوا ہے
زرائع کے مطابق سیریز ایک ہی مقام پر کرانے کے علاوہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کی اضافی میچز کھیلنے کی درخواست پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے
زمبابوے کرکٹ ٹیم / دورہ پاکستان
لاہور۔
پاک زمبابوے کرکٹ سیریز سے متعلق دونوں بورڈز کے درمیان رابطہ زرائع کے مطابق
سیزیز میں اضافی میچ کھیلنے اور ایک ہی مقام پر میچز کرانے پر تبادلہ خیال،
زمبابوے نے اضافی میچ کھیلنے کی باضابطہ درخواست کردی
زمبابوے کی سیریز میں اضافی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کی درخواست
پاک زمبابوے سیریز کے لئے 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچ شیڈول ہیں
پاک زمبابوے سیریز ایک ہی مقام پر کرائے جانے کا امکان،
سیریز کے لئے لاہور اور راولپنڈی کی وینوز زیر غور آگئی،
پی سی بی بائیو سیکور ماحول میں میچز کرانے کا خواہاں۔
مختصر دورانیئے کی سیریز لاہور میں ہونے کے امکانات روشن ہیں
زمبابوے سیزیز لاہور میں ہوئی تو پی ایس ایل کے بقیہ میچز بھی لاہور میں کرائے جاسکتے ہیں
زمبابوے کرکٹ ٹیم کی اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع ہے
پاک زمبابوے سیزیز سے متعلق دونوں بورڈز کی مشاورت جاری ہے، ترجمان پی سی بی نے کہا کہ
سیزیز سے متعلق حتمی فیصلہ کورونا وباء کی بدلتی صورتحال دیکھ کرکرینگے،
پی سی بی پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لئے فرنچائز مالکان سے رابطے میں ہے،
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی