کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 6 جبکہ 2 افراد لاپتہ ہے
رپورٹ کے مطابق خراب حالت کے پیش نظر 60 ہزار افراد کا انخلا کرا دیا گیا ہے
،،جبکہ ایک لاکھ افراد کو صورتحال بگڑنے پر انخلا کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، ،
آگ کی لپیٹ میں آکر175 عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں
اور 50 ہزار مزید عمارتوں کو خطرہ لاحق ہے ،جنگلات میں لگی آگ پر
قابو پانے کے لیے 10 ہزار سے زائد فائر فائٹرز کوششوں میں مصروف ہیں
تاہم اب تک 5 لاکھ 60 ہزار ایکٹر رقبہ جل کر راکھ ہو چکا ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس