محکمہ صحت کا پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون کی تجویز پر غور
مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون میں کورونا متاثرہ مریضوں کی رہائشگاہ ، گلی
کثیر المنزلہ عمارتیں شامل ہوں گی
محکمہ صحت کے مطابق مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے ایس او پیز کے تحت نقل مکانی پر مکمل پابندی ہوگی۔
مخصوص گلی ، گھر میں کسی بھی داخلی و خارجی راستے کی اجازت نہ ہوگی۔
کورونا کے دو مریضوں کی تصدیق ہونے پر مخصوص جگہ پر مائکرو سمارٹ لاک ڈاون لگایا جائے گا ۔
محکمہ صحت کے مطابق کورونا مریضوں کے ساتھ رہنے والے افراد پر
مائکرو سمارٹ لاک ڈاون لاگو ہو گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب