مائیکرو سافٹ نے 25 سالہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
کمپنی کے مطابق براؤزر 17 اگست 2021 کو ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائے گا۔
مائیکروسافٹ کے مطابق ویب ایپ اب انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 کو سپورٹ نہیں کرتا جس کے بعد براؤزر کی جگہ مائیکرو سافٹ ایج سامنے آئے گا
بہت ساری ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہی ہیں تاہم
مائیکروسافٹ ایک ساتھ دو براؤزر رکھنے سے بچنا چاہتا ہے
اس لیے انٹر نیٹ ایکسلورر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس