دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے سابق اولمپئن نوید عالم پر 10 سال کی پابندی لگادی

پاکستان ہاکی کا برا حال کرنے والے یہی لوگ ہیں، نوید عالممیں خاموش نہیں بیٹھوں گا

سابق اولمپئن نوید عالم / 10 سالہ پابندی

لاہور:

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے سابق اولمپئن نوید عالم پر 10 سال کی پابندی لگادی

پابندی کا فیصلے 17 اگست کو ہونیوالے پی ایچ اے کی ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس میں کیا گیا

نوید عالم نے تنظیم کے خلاف مختلف فارمز پر الزام تراشی کی، آصف ناز سیکرٹری پی ایچ اے
نوید عالم نے متوازی تنظیمیں بنائی، آصف ناز کھوکھر

نوید عالم نے پی ایچ اے ممبران کو تنقید کا نشانہ بنایا، آصف ناز کھوکھر
نوید عالم اپنی پابندی کیخلاف صدر پی ایچ ایف کو اپیل کرسکتے ہیں، آصف ناز کھوکھر

 کھوکھر فیملی نے پوری فیڈریشن پر قبضہ کررکھا ہے، نوید عالم

 پاکستان ہاکی کا برا حال کرنے والے یہی لوگ ہیں، نوید عالممیں خاموش نہیں بیٹھوں گا،

پابندی کے فیصلے کیخلاف اپیل کا حق رکھتا ہوں،

 ابھی تک پابندی سے متعلق کوئی نوٹس وصول نہیں ہوا،
لاہور: نوٹس ملا تو وکلاء سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرونگا،

About The Author